9

بلوچستان میں کوروناوائرس کے مزید پانچ کیسز سامنے آگئے

بلوچستان میں کوروناوائرس کے مزید پانچ کیسز سامنے آگئے

کوئٹہ:بلوچستان میں کرونا وائرس سے متاثرہ افراد کی تعداد 115 ہوگئی ،لیاقت شاہوانی

کوئٹہ:تفتان قرنطینہ سینٹر میں مقیم 5 افراد میں کرونا وائرس کی تصدیق ہوگئی ہے،
ترجمان بلوچستان حکومت

کوئٹہ:ایران سے آنیوالے افراد میں 2 ذائرین و 3 دیگر کے ٹیسٹ رپورٹس کرونا مثبت آئے ہیں،لیاقت شاہوانی