10

مری آباد اور ہزارہ ٹاون کو بند کررہے ہیں، چیف سیکرٹری بلوچستان

کوئٹہ: مری آباد اور ہزارہ ٹاون کو بند کر رہے ہیں،چیف سیکرٹری بلوچستان فضیل اصغر، ترجمان لیاقت شاہوانی،بلال کاکڑ ودیگر کے ہمراہ کی ایپکس کمیٹی کے اجلاس کے حوالے سے پریس کانفرنس

کوئٹہ:پورے بلوچستان میں 119 کورونا کے مریض ہے،چیف سیکرٹری بلوچستان

کوئٹہ:کورونا سے ایک شخص جاں بحق ہوا،چیف سیکرٹری بلوچستان

کوئٹہ:دن بدن کورونا کے مریضوں میں اضافہ ہورہا ہے،چیف سیکرٹری بلوچستان

کوئٹہ:بلوچستان میں کورونا کے کیسز صرف کوئٹہ میں ہے،چیف سیکرٹری بلوچستان

کوئٹہ؛چاہتے ہیں کہ کورونا کو کوئٹہ تک محدود کیا جائے،چیف سیکرٹری بلوچستان

کوئٹہ:مری آباد اور ہزارہ ٹاون میں ہماری ٹیمیں جاکر وہاں سروے کریگی،چیف سیکرٹری بلوچستان

کوئٹہ:پورے شہر میں 8 پوائنٹس پر پکٹس پوائنٹ لگانے کا فیصلہ کیا ہے،چیف سیکرٹری بلوچستان

کوئٹہ:2064 لوگ جہازوں کے زریعہ کوئٹہ آئے ہیں،چیف سیکرٹری بلوچستان

کوئٹہ:گزارش کرتا ہوں کہ یہ لوگ خود کو رجسٹر کرائے،چیف سیکرٹری بلوچستان

کوئٹہ:ہمارے پاس ایمرجنسی کے طور پر ادویات دستیاب ہے،چیف سیکرٹری بلوچستان

کوئٹہ:ڈاکٹروں اور پیرامیڈیکس کی کمی کو پر کرنے کیلئے نئے بھرتیاں کررہے ہیں،چیف سیکرٹری بلوچستان

کوئٹہ:کام سے انکاری ڈاکٹروں کیخلاف محکمانہ کارروائی عمل میں لائی جارہی ہے،چیف سیکرٹری بلوچستان

کوئٹہ:حکومت عوام کو خوراک دے گی،کسی کو پریشانی کی ضرورت نہیں،چیف سیکرٹری بلوچستان

کوئٹہ:لوگ اگر گھروں میں مقیم نہیں رہے تو یہ بیماری پھیلی گی،فصیل اصغر

کوئٹہ،لوگ اس صورتحال کا ناجائز فائدہ اٹھارہے ہیں،فصیل اصغر
کوئٹہ: ان حالات کا فائدہ اٹھا کر مہنگائی کرنے والوں کے خلاف سخت کارروائی کی جائے گی،فضیل اصغر

کوئٹہ،ٹیسٹنگ کٹس اور آلات منگوارہے ہیں،فصیل اصغر

کوئٹہ،ٹیسٹنگ کٹس، ماسک، وینٹی لیٹر سمیت دیگر آلات بہت ضروری ہے،فصیل اصغر

کوئٹہ:کوئٹہ کو سیل کیا جارہا ہے تاکہ دوسرے علاقوں تک یہ بیماری نہ پھیلے،لیاقت شاہوانی

کوئٹہ:مخیر حضرات کے تعاون کا یہی وقت ہے،لیاقت شاہوانی

کوئٹہ:مخیر حضرات اور اداروں سے تعاون کی اپیل کرتے ہیں،لیاقت شاہوانی