35

روزنامہ کے ایڈیٹر شکیل احمد کہ چھوٹے بھائی خرم شہید

مقامی روزنامہ کے ایڈیٹر شکیل احمد کہ چھوٹے بھائی خرم نیوز ایجنسی کہ مالک اور ایمان ٹریڈنگ کمپنی کہ شیراز احمد کہ بھائی خرم شہزاد سوراب کہ قریب ٹریفک حادثہ میں شہید ہوگئے وہ شاہد پرویز کہ بھتیجے حسنین رؤف محمد عرفان محمد زاہد زیشان احمد عبد الرشید وقاص آفریدی احسن آفریدی جونید آفریدی کہ کزن تھے  فاتحہ خوانی ترین روڈ جانان تندور مدرسہ اسٹریٹ مدرسہ میں جاری ہے